23 دسمبر 2014 - 08:47
فلسطینیوں کو آج اتحاد کی سخت ضرورت

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو پہلے سے زيادہ آج اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج شام لبنان میں مقیم فلسطینیوں سے ملاقات میں تاکید کی کہ فلسطینیوں کو گذشتہ سے زيادہ آج اتحاد کی ضرورت ہے اور فلسطین کا مسئلہ مسلمانوں میں اس وقت اتحاد کا محور قرار پائے گا جب تمام اسلامی ممالک کے درمیان موجود اختلافات ختم ہوجائیں گے جس سے صرف صیہونیت کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

.......

/169